پنجاب وزراء کی تبدیلیوں کے امکانات اہم رپورٹ پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان

پنجاب وزراء کی تبدیلیوں کے امکانات اہم رپورٹ پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان
Share it:

 

پنجاب وزراء کی تبدیلیوں کے امکانات اہم رپورٹ

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان، ذرائع

کابینہ میں ردوبدل وزرا کی تین سالہ کارکردگی کی بنا پر کیا جا رہا ہے، ذرائع

وزرا کی کارکردگی کے حوالے سے مستند اداروں کی رپورٹس مرتب کر لی گئیں، ذرائع

وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد اقدام اٹھائیں گے، ذرائع

وزیر محنت عنصر مجید نیازی ممکنہ تبدیلی کی زد میں آنے کا امکان، ذرائع

صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ کی بھی وزارتیں تبدیل ہونے کا امکان، ذرائع

وزیر ایکسائز حافظ ممتاز کی وزارت میں بھی ردوبدل کا امکان، ذرائع

وزیر خوراک علیم خان کی وزارت میں بھی تبدیلی کا امکان، ذرائع

وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کے بھی ممکنہ تبدیلی کی وزارت میں تبدیلی کا امکان، ذرائع

وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی وزارت میں بھی ردوبدل کا امکان، ذرائع

وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن راشد حفیظ کی وزارت میں ردوبدل کا امکان، ذرائع

وزیر لائیو اسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی وزارت میں بھی ردوبدل کا امکان، ذرائع

Share it:

Today news

Post A Comment:

0 comments:

If you have any doubt please let me know