پنجاب کے تھانوں میں سولر سسٹم لگانے کا فیصلہ

پنجاب کے تھانوں میں سولر سسٹم لگانے کا فیصلہ
Share it:

 

پنجاب کے تھانوں میں سولر سسٹم لگانے کا فیصلہ

پنجاب کے 372 تھانوں میں سولر سسٹم لگائے جائیں گے

منصوبہ رواں سال میں مکمل ہوگا جس پر 200 ملین لاگت آئے گی، صوبائی وزیر توانائی اختر ملک

پہلے مرحلے میں لاہور ، شیخوپورہ ، فیصل آباد ، ساہیوال اور سرگودھا ریجن میں سولر سسٹم لگے گا ، وزیر توانائی

دوسرے مرحلے میں راولپنڈی ، بہاولپور اور گوجرانولہ ریجن میں سولر سسٹم لگایا جائے گا، اختر ملک اختر ملک

تیسرے فیز میں ڈی جی خان ریجن کے تھانے سولر سسٹم پر منتقل ہونگے، صوبائی وزیر توانائی

حکومت نے پہلے فیز کے لیے 30 ملین روپے جاری کردئیے ہیں، وزیر توانائی پنجاب

پنجاب کے ہر پولیس اسٹیشن میں 3 کلو واٹ کا سولر سسٹم لگایا جائے گا، صوبائی وزیر توانائی اختر ملک

Share it:

Today news

Post A Comment:

0 comments:

If you have any doubt please let me know