سپریم کورٹ آف پاکستان ‏سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان ‏سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد
Share it:

 

سپریم کورٹ آف پاکستان

‏سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

کیا الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج ہے؟ قائمقام چیف جسٹس کا استفسار

‏اس وقت کوئی حاضر سروس جج الیکشن کمیشن میں نہیں، درخواست گزار علی عظیم آفریدی

پھر تو بات ہی ختم ہوجاتی ہے، قائمقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال

موجودہ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ سول سرونٹ ہیں، سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج نہیں، عدالت

‏درخواست گزار نے 22ویں آئینی ترمیم کی شق 27 چیلنج کیا تھا، عدالت

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف ٹھوس گراؤنڈز نہیں، سپریم کورٹ

الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے، عدالت

قائمقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی

Share it:

Today news

Post A Comment:

0 comments:

If you have any doubt please let me know