اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے داخلے کیلئے لازمی NAT TEST جو کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہونے تھے کرونا کی موجودہ صورت حال کیوجہ سے ONLINE MODE HOME BASED منعقد ہونے کا اعلان کیا ۔
نوٹ:سارے طلباء سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے فون نمبر پر یونیورسٹی کیطرف سے میسج موصول ہوگا یا سب اپنے eportal account login کریں اور testing service folder میں جا کر وہاں پر رول نمبر سلپ اپلوڈ ہوا ہوگا ۔
نوٹ :فون نمبر پر ٹیکسٹ میسج میں آن لائن ٹیسٹ کا وقت اور تاریخ منشن ہوگا اسی وقت اور تاریخ پر آن لائن ٹیسٹ دینا ہوگا۔
نوٹ:فون نمبر پر ٹیکسٹ میسج دو لنکس درج ہوں گے پہلے لنک پر کلک کرنے سے ویڈیو دیکھ لیں تاکہ آن لائن ٹیسٹ دینے کا طریقہ کار سمجھ سکے دوسرے لنک پر کلک کرنے سے لاگ ان آپشنز آئنگے وہاں پر اپنا آئ ڈی نمبر دیا ہوگا اور پاسورڈ دیا ہوگا اس کو درج کرکے لاگ ان ہوجائنگے اور ایک گھنٹے کے اندر اندر اپنا ٹیسٹ حل کریں ۔
نوٹ:ابھی تک اگر کسی نے NAT TEST کیلئے اپلائی نہیں کیا ہوں تو جلد ازجلد اپلائی کریں ٹیسٹ کیلئے اپلائی کی آخری تاریخ 20 ستمبر ہے اور ڈیپارٹمنٹ کیلئے اپلائی کی آخری تاریخ 4 اکتوبر ہے۔
Post A Comment:
0 comments:
If you have any doubt please let me know