تحریک انصاف حکومت کے شروع کردہ میگا پراجیکٹس اور چند اقدامات
تحریک انصاف حکومت کے شروع کردہ میگا پراجیکٹس اور چند اقدامات
تحریک انصاف حکومت کے شروع کردہ میگا پراجیکٹس اور چند اقدامات !*
گندم کی قیمت 1300 سے 1800 گنے کی قیمت 110 سے 280 مکئی کی قیمت 650 سے 1500 کپاس کی قیمت 2300 سے 5000، مطلب پچھلے سال کی مقابلے 65 فیصد پاکستانیوں نے 1100 ارب روپیہ زیادہ کمایا.
پچاس سال بعد 10 بڑے ڈیم بن رہے
2 بڑی نہریں
9000 میگاواٹ بجلی ترسیل میں اضافہ
23000 میگاواٹ بجلی کے سستے منصوبے۔
کرونا ویکسین پروگرام سے 7 کروڑ ویکسین کی ڈوز بغیر رشوت اور سیاسی گدھوں کی مداخلت۔
کرونا سے متاثرہ سوا کروڑ خاندانوں کو 1200 ارب کیش بغیر رشوت اور بغیر سیاسی مداخلت کے دئیے. گھریلو صارفین کو 3 ماہ بل بجلی موخر کئیے اور 3 ماہ کمرشیل صارفین کو بجلی بل معاف کئے گئے.
12نئی یونیورسٹیز
13نئے ہسپتال
3000 کلومیٹر موٹرویز
نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ
راوی اربن سٹی
7 انڈسٹریل اسٹیٹ
10 ارب درخت
5 کروڑ زیتون کے درخت
شہد کا پراجیکٹ
یونیورسٹیز، سکولز، اہسپتالوں کی سولرائزیشن
احساس پروگرام میں ڈیرھ کروڑ خاندانوں کی مالی امداد
33 پناہ گاہیں، لنگر خانے، 4 شھروں میں لنگر ٹرک
ھیلتھ کارڈ سے دس لاکھ تک میڈیکل انشورنس
پہلی دفعہ یکساں نظام تعلیم رائج ہورہاہے
پہلی دفعہ قومی خزانہ 27 ارب ڈالر سے تجاوز ہوچکاہے
پہلی دفعہ اور بیسیوں کام ہیں جو ابھی ہورہےہیں
پٹواری لیگ، پیپلز پارٹی نے اتنے پراجیکٹ تو اپنی تین تین باریوں میں نہیں لگائے ۔
پی آئی اے 27 ارب نقصان سے آپریشنل پرافٹ پر.
واپڈا میں 480 ارب سالانہ خسارے سے 177 ارب تک کمی
24 ارب ڈالر سالانہ خسارے سے پرافٹ شروع
نیشنل ھائی وے اتھارٹی اور پوسٹل سروس نقصان سے کامیاب پرافٹ والے ادارے.
ڈیزل اور پٹرول کی قیمت برابر کی، پہلے ڈیزل بیس روپیہ مہنگا تھا پٹرول سے، مطلب زمیندار اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سستا کیا گیا امیروں سے پٹرول میں بڑھا کر.
صنعتوں کی بندش سے ڈبل شفٹ پیداوار شروع اور اسکے فروغ کے لئے پہلی دفعہ ٹیکسز اور بجلی،گیس میں سبسٹڈی
موٹر سائیکل، ٹریکٹرز، گاڑیاں، سیمنٹ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ.
پٹواری لیگ نے کمیشن اور کک بیک لے کر بھی ٹوٹل 1500 کلومیٹر موٹر وے نہیں بنوائی، تحریک انصاف حکومت 2300 کلومیٹر موٹرویز پر کام کر رہی ہے.
پہلی مرتبہ نیب اور اینٹی کرپشن کے زریعے جرآت مندانہ فیصلے. صرف تین سال میں 1200 ارب کیش اور قبضہ شدہ زمینوں کی ریکوری.
لیکن یہاں بے شعوری اور جہالت کا لیول ہی الگ ہے
اخے آٹا چینی گھی بہت مہنگاہوگیاہے
کچھ خدا خوفی کرو، عقل استعمال کرو.. کرونا وباء اور لاک ڈاؤن سے پوری دنیا میں پروڈکشن متاثر ہوئی اور پھر ایک دم سے طلب بڑھی جسکی وجہ سے مہنگائی کا جن بے قابو ہے اور وہاں بھی یہی مسئلے ہیں اسکے باوجود وزیراعظم پاکستان کی دن رات محنت سے بہترین کی کوششیں کی جارہی ہیں
اھم بات یہ بھی کہ اگر پاکستان بچانا ھے تو کورونا کے باعث بننے والے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے قربانی تو دینی ھو گی، 1983 سے 2018 تک ھم نے چوروں کی باریاں لگوا لگوا کر جو غلطیاں کی ہیں اور پاکستان لٹوایا ھے، اب اس کا کچھ کفارہ بھی تو دینا ھو گا
Post A Comment:
0 comments:
If you have any doubt please let me know