بہاولپور: آر پی او بہاولپور محمد زبیر دریشک کی ڈی پی او محمد فیصل کامران کے ہمراہ تھانہ بغدادالجدید میں کھلی کچہری

بہاولپور: آر پی او بہاولپور محمد زبیر دریشک کی ڈی پی او محمد فیصل کامران کے ہمراہ تھانہ بغدادالجدید میں کھلی کچہری
Share it:

 

بہاولپور: آر پی او بہاولپور محمد زبیر دریشک کی ڈی پی او محمد فیصل کامران کے ہمراہ تھانہ بغدادالجدید میں کھلی کچہری۔ ترجمان

بہاولپور: ضلع  رحیم یار خان، بہاولنگر اور بہاولپور سے سائلین کی آمد۔ ترجمان

بہاولپور: پبلک کے مسائل کا حل میری ذاتی ذمہ داری ہے۔ آر پی او محمد زبیر دریشک


بہاولپور: خاتون کی درخواست پر ایس ایچ او  بغداد کو معاملہ رات تک حل کرکے ڈائرکٹ آر پی او کو رپورٹ کرنے کا حکم۔ ترجمان

بہاولپور: کھلی کچہری میں ڈی پی او بہاولپور و ایس ڈی پی اوز صدر و سٹی بھی شریک تھے۔ ترجمان

بہاولپور: کسی شہری کے جائز مسائل حل کرنے میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کرونگا۔ آر پی او

بہاولپور: آر پی او نے ڈی پی او بہاولپور کو موقع پر متعدد درخواستوں پر احکامات جاری کیے۔ ترجمان

بہاولپور۔ خواتین کو عزت دینا پولیس کے ساتھ ساتھ عوام کا بھی فرض ہے۔ آر پی او محمد زبیر دریشک

بہاولپور: شہریوں کو ان کے بیچ آکر انصاف دلوانے نکلا ہوں۔ آر پی او محمد زبیر دریشک

بہاولپور: پبلک بلا جھجک میرے پاس آے، میں انکے لیے ہر وقت حاضر ہوں۔ آر پی او بہاولپور

بہاولپور: کھلی کچہری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، اگ کوی کرپٹ افسر ہے تو وہ اپنا قبلہ درست کر لے ۔آر پی او محمد زبیر دریشک

بہاولپور: قابلیت دیکھتے ہوئے پوسٹنگ دی جائے گی۔آر پی او محمد زبیر دریشک

بہاولپور: ہر کام  صرف میرٹ پر ہوگا، چاہے میرا کوی عزیز ہی سفارشی کیوں نہ ہو۔ آر پی او بہاولپور

بہاولپور: ایف آئی آر فرسٹ انفارمیشن رپورٹ ہوتی ہے اس لیے اس کے اندراج میں کوتاہی برداشت نہیں کرونگا ۔آر پی او محمد زبیر دریشک

ترجمان ریجنل پولیس، بہاولپور

Share it:

latest news

Today news Breaking news

Post A Comment:

0 comments:

If you have any doubt please let me know