وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر قیادت
تونسہ میں جاری مختلف ترقیاتی پراجیکٹس
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر قیادت
تونسہ میں جاری مختلف ترقیاتی پراجیکٹس |
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر قیادت
تونسہ میں جاری مختلف ترقیاتی پراجیکٹس
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایک ایسا شخص جس کو اپنے علاقہ کی محرومیوں کا اندازہ تھا جس نے وزیراعلیٰ پنجاب کا قلمدان سھنبالتے ہی صوبہ کی حقیقی ترقی کا سوچا
اور ان کے لئے مسیحا ثابت ہوئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وسائل کا رخ جنوبی پنجاب خاص طور پہ کوہ سلیمان جیسے پسماندہ علاقہ کی طرف کیا اور آج ان کے بنائے گئے کیا میگا پراجیکٹس اپنی مثال آپ ہیں ۔
تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے سردار عثمان بزدار نے اپنے شہر تونسہ کی تقدیر بدل ڈالی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ کی تعمیر و ترقی کے لئے 2 ارب 93 کروڑ روپے کے فندڈ سے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا تھا جن کی تعمیر زور شور سے جاری ہے ۔
جن میں 100 کنال پہ مشتمل گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹیوٹ کی تعمیر ہورہی جس پہ 30 کروڑ لاگت آئے گی، 62 کروڑ 74 لاکھ کی لاگت سے تونسہ شہر کی بیوٹیفیکشن کا منصوبہ ، 11 کروڑ 62 لاکھ لاگت سے تونسہ کی 5 اندرونی روڈز کا سنگ بنیاد ، گورنمنٹ سکولز کی اپ گریڈیشن ،
1 ارب کی لاگت سے ٹرائبل ایریا کی روڈز کی تعمیر ، 33 کروڑ 75 لاکھ روپے کی لاگت سے بارتھی تا فاضلہ روڈ و پل کی تعمیر ، 11 کروڑ کی لاگت سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بوائز تونسہ کے لئے سہولتوں کی فراہمی کا منصوبہ
آج پسماندہ علاقے بھی ترقی کے سفر میں شامل ہوچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا ہم نے جنوبی پنجاب کے فنڈز کسی دوسرے شہر یا منصوبے میں منتقل کرنے پہ پابندی عائد کردی ہے۔ اب پنجاب کے ہر علاقے تک ترقی کے ثمرات پہنچیں گے.
Post A Comment:
0 comments:
If you have any doubt please let me know