افغانستان کی صورت حال پرامریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا۔طالبان کو وارننگ دے ڈالی
افغانستان کی صورت حال پرامریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا۔طالبان کو وارننگ دے ڈالی
افغانستان کی صورت حال پرامریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا۔طالبان کو وارننگ دے ڈالی افغانستان کی صورت حال پرامریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا۔طالبان کو وارننگ دے ڈالی
افغانستان کی صورت حال پرامریکی صدر جوبائیڈن کا پالیسی بیان افغانستان میں امریکی مشن دہشت گردی کی روک تھام تھا،امریکی صدر افغانستان میں آنے کا مقصد تعمیر نو نہیں تھا،صدر جوبائیڈن افغان فورسز اگر لڑنا نہیں چاہتیں،تو امریکی فوج بھی ان کے لیے کچھ نہیں کر سکتیں،جوبائیڈن افغان فورسز کی تنخواہ تک ہم ادا کرتے تھے،امریکی صدر افغانستان سے فوج کی واپسی کا فیصلہ درست تھا،صدر جوبائیڈن افغان حکومت کا تیزی سےخاتمہ حیرت کی بات ہے،جوبائیڈن ہم نے افغان ملٹری فورسز کو تربیت دی،امریکی صدر جوبائیڈن امریکی فوج وہ کام نہیں کر سکتی جو افغان فوسرز نے اپنے لیے خود نہیں کیا،صدر جوبائیڈن چین اور روس کی خواہش ہو گی کہ امریکہ افغانستان میں ڈالرز خرچ کرتا رہے،جوبائیڈن افغان فورسز اگر لڑنا نہیں چاہتیں،تو امریکی فوج بھی ان کے لیے کچھ نہیں کر سکتی،جوبائیڈن اشرف غنی نے ہماری تجویز مسترد کر دی اور کہا کہ افغان فورسز لڑیں گی،صدر بائیڈن اشرف غنی کو مشورہ دیا تھاکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں،امریکی صدر افغان جنگ میں مزید امریکی نسلیں نہیں جھونک سکتے،امریکی صدر جوبائیڈن ہم نے افغان فورسز کو ہر طرح کے ہتھیار مہیاکیے،صدر بائیڈن ہم نے اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہےاور عملے کو واپس بلا لیا ہے،صدر جوبائیڈن افغانستان میں جنگ ختم کرنے پر شرمندگی نہیں،امریکی صدر جوبائیڈن افغانستا ن میں رہنے والے امریکیوں کو واپس لایا جائے گا،امریکی صدر انسانی حقوق ہماری خارجہ پالیسی کا مرکز ہونے چاہیئں،امریکی صدر جوبائیڈن طالبان نے معاہدہ سابق صدر ٹرمپ نے کیا تھا،امریکی صدر جوبائیڈن افغان فوج کو سب کچھ دیا لیکن لڑنے کا جذبہ نہیں دے سکے،امریکی صدر ہم تقریباً 20 سال پہلے واضح اہداف کے ساتھ افغانستان گئے،جوبائیڈن بیس سال بعد مشکل سے یہ سیکھا کہ افواج کے انخلا کاکبھی بھی اچھا وقت نہیں تھا،جوبائیڈن میں ماضی کی غلطیوں کو کبھی نہیں دوہراوں گا، صدر جوبائیڈن افغانستان کے سیاسی رہنما اپنے لوگوں کی بھلائی کیلئے متحد ہونے میں ناکام رہے،جوبائیڈن امریکی اور اتحادیوں کے انخلا کے لیے 6 ہزار فوجی افغانستان بھیجے،صدر جوبائیڈن افغانستان سے انخلا کے فیصلے پر قائم ہوں،امریکی صدر جوبائیڈن امریکی شہریوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں امریکہ اپنا مشن ختم کر دے گا،صدربائیڈن ہمارا مقصد القائدہ کا خاتمہ اور اسامہ کو پکڑنا تھا، اس میں کامیاب ہوئے،امریکی صدر بائیڈن ضرورت پڑی تو افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف فوری ایکشن لیں گے،صدر جوبائیڈن 2 ہزار افغان شہری امریکی ویزہ کے حصول کے لیے اہل ہوں گے،صدر بائیڈن دو ہزار افغان شہری امریکی ویزہ کے حصول کے لیے اہل ہوں گے،صدر بائیڈن انخلا روکنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیں گے،امریکی صدر جوبائیڈن امریکہ کے 4 صدور کے ادوار میں امریکہ افغان جنگ میں شریک رہا،صدر جوبائیڈن میں پانچویں صدر تک یہ جنگ نہیں پہنچنے دوں گا،امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی اور اتحادیوں کے انخلا کے لیے 6 ہزار فوجی افغانستان بھیجے،صدر جوبائیڈن |
Post A Comment:
0 comments:
If you have any doubt please let me know