کچھ سمجھ آئی ان تمام لبرز عورتوں کی یہ کیا کرنا چاہتی ہیں
@Awanzaada143
https://twitter.com/Awanzaada143?s=09
کچھ سمجھ آئی ان تمام لبرز عورتوں کی یہ کرنا کیا چاہتی ہیں |
شام کی جنگ کے دوران ایک گاؤں میں دشمن کے فوجی داخل ہوگئے اور تمام عورتوں کو قیدی بنا لیا سوائے ایک خاتون کے کہ اس نے مقابلہ کیا اور اپنے پاس آنے والے فوجی کو قتل کرکے اس کا سر تن سے جدا کر دیا
سپاہی جب گاوءں کی عورتوں کی عزتوں کو پامال کرکے اپنی پیاس بجھا چکے اور گاوءں سے بھاگ گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے اور تار تار کپڑوں میں گھروں سے باہر نکلیں اور رونا شروع کر دیا.
سوائے اس ایک خاتون کے
وہ اپنے گھر سے اس فوجی کا سر اٹھائے باہر آئی اس کی نظروں میں اپنے لئے عزت تھی
اس نے سامنے موجود عورتوں کو مخاطب کرکے کہا کہ *"تم لوگوں کا کیا خیال تھا کہ میں خود قتل ہو جانے یا اسے قتل کر دینے کی کوشش کئے بغیر اسے خود کو بھنبھوڑنے کی اجازت دے دیتی؟"
گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا، اور فیصلہ کیا کہ اس خاتون کا قتل کیا جانا ضروری ہے تاکہ وہ اپنی غیرت کی بنیاد پر ان پر حاوی نہ ہو جائے اور اس لئے بھی کہ جب ان کے شوہر کام سے گھر واپس آئیں تو یہ سوال نہ کریں کہ تم لوگوں نے اُس خاتون کی طرح اپنی عزت کی حفاظت کیوں نہ کی
چنانچہ تمام عورتوں نے ملکر اس پر بے خبری کے عالَم میں حملہ کردیا اور اُس اکیلی خاتون کو قتل کر دیا
دراصل انہوں نے *عزت و شرف کو قتل کر دیا تاکہ بے حیائی اور بیغیرتی سلامت رہے۔
یہی حال ہمارے آج کے دور کا بھی ہے کہ ہر عزت مند اور شریف شخص کو بیغیرت اور بے شرم لوگ مل کر قتل کر دیتے ہیں معزول کر دیتے ہیں یا اس سے لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں تا کہ ان کی بیغیرتی اور بے شرمی کا کوئی گواہ نہ رہے.بےشک!
کچھ سمجھ آئی ان عورتوں کو جو یہ کررہی ہیں یہ پوسٹ آپ لوگوں کہ لیئے ہی ہے جو اتنی بدبودار ہیں جن سے گھن آتی ہے۔ سمجھیں یا نہیں؟ اور واقعی یہ تم جیسوں کہ لیئے ہی ہے۔ گندگی کے ڈھیر۔۔۔
Post A Comment:
0 comments:
If you have any doubt please let me know