![]() |
فیاض الحسن چوہان کا بلاول زرداری کے بیانات پر ردعمل۔ |
از دفتر وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان۔ فیاض الحسن
چوہان کا بلاول زرداری کے بیانات پر
بلاول زرداری کی سردار عثمان بزدار پر
تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔
فیاض الحسن چوہان سردار عثمان بزدار تین سال
میں سندھ کے سابقہ وزیر اور موجودہ وزیرِ اعلیٰ سے آگے نکل گئے۔
فیاض الحسن چوہان
آج بزدار کا پنجاب ہر شعبے میں سندھ سے کئی گنا آگے ہے۔
فیاض الحسن چوہان بلاول
زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور بچپن سے کرپشن اور منی لانڈرنگ میں پکا ہے۔
فیاض
الحسن چوہان آصف زرداری کے زیرِ تربیت بلاول زرداری نے چھوٹی عمر میں بڑی کرپشن کے
گر سیکھے۔ فیاض الحسن چوہان پنجاب کی باشعور عوام بلاول زرداری کو آتے ہی آئینہ
دکھا چکی ہے۔
فیاض الحسن چوہان پیپلز پارٹی اور بلاول کی پنجاب میں مقبولیت کا
اندازہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سے لگایا جا سکتا ہے۔
فیاض الحسن چوہان کنٹونمنٹ
بورڈ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار شاذ و نادر ہی نظر آ رہے ہیں۔
فیاض الحسن
چوہان پنجاب فتح کرنا تو درکنار، پیپلز پارٹی پنجاب کی سیاست میں داخل بھی نہیں ہو
سکتی۔ فیاض الحسن چوہان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی لازوال
پرفارمنس سے عوام کے دل جیتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان بلاول زرداری اپنی بے مثال
کرپشن سے عثمان بزدار کی جگہ لینے کا خام خیال دل سے نکال دیں۔ فیاض الحسن چوہان
Post A Comment:
0 comments:
If you have any doubt please let me know