ملتان: ملتان میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

Multan Torture viral video issue
Share it:

 

ملتان: ملتان میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ









اگر درندوں ڈاکوؤں اور بدمعاشوں کو وردیاں پہنا دی جائیں تو عوام محفوظ نہیں ظلم کا شکار ہوگی نوجوان پر بہیمانہ تشدد غیر قانونی حراست اور پھر پرائیویٹ ٹارچر سیلز میں ایسے کئی واقعات ہوتے ہیں 

کئی معصوم بے گناہ باعزت شہری ان ڈاکوؤں کے تشدد کا سامنا کر چکے ہیں لیکن اسکی روک تھام کے لیے آج تک کوئی خاطر خواہ اقدامات نا کیے گئے ہیں وردی میں چھپے بھیڑیے وردی پر کالا دھبہ ہیں

افسران بالا کو چاہیئے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کرے تاکہ عوام وردی میں چھپے ان بھیڑیوں کے ظلم سے محفوظ رہ سکیں

ملتان: ملتان میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

ملتان: سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ کا وقوعہ کا نوٹس

ملتان: ویڈیو میں نظر آنے والا اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بلال اور طارق اقبال معطل

ملتان: اس حوالے سے انکوائری ایس ڈی پی او مظفر آباد کے سپرد۔ فوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ملتان: ابتدائی تحقیقات کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو سال 2019 کی ہے

ملتان: سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی حراست اور دوران حراست تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

ملتان: انہوں نے کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ترجمان
ملتان پولیس


Share it:

Today news

Post A Comment:

0 comments:

If you have any doubt please let me know